Posts

Showing posts from May, 2022

Animal nutrition

What are the 5 types of Animal nutrition ? Nutrients are elements in feed that are used by the animal for growth and production. Nutrients are normally divided into five categories: Water, protein, carbohydrates, minerals, and vitamins لوگ بھی پوچھتے ہیں۔ جانوروں کی   غذائیت کی 5 اقسام کیا ہیں           ؟ غذائی اجزاء فیڈ میں ایسے عناصر ہوتے ہیں جو جانور ترقی اور پیداوار کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ غذائی اجزاء کو عام طور پر پانچ اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے: پانی، پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، معدنیات اور وٹامنز

The Story of Layla and Majnun

       The Story of Layla and Majnun Qays ibn al-Mulawwah was just a boy when he fell deeply in love with Layla Al-Aamiriya. He was sure of this love on the very first day he laid eyes upon her at school. He soon began to write beautiful love poems about Layla and he would read them out loud on street corners to anybody who would care to listen. Such passionate displays of love and devotion caused many to refer to the boy as Majnun, meaning madman. One day, Majnun found the courage to ask Layla’s father for his daughter’s hand in marriage, but her father refused the request. Such a marriage, the father reasoned, would only cause a scandal. It would not be proper for his daughter to marry a person whom everybody called 'madman'. Instead, Layla was promised to another. Majnun was overcome with grief and abandoned his home and family and disappeared into the wilderness. He lived a miserable life of solitude among the wild animals, spending his days composing poems to his beloved L

Urdu story

            جادُئ پینٹ برش   اک بار کی بات ہے اک جوان آدمی جسکا نام ما-یےںگ تھا بڑا غریب اور بھلا آدمی تھا۔ اسکو رنگنے یعنی پینٹنگ کا بڑا شوق ہوا کرتا تھا اور ہر جگہ پینٹگ کرتا پھرتا۔ ایک رات وہ خواب میں کیا دیکھتا ہے کہ اک بڈھا آدمی اسکو اک جادوئ پینٹ برش دیے کر کہنے لگا کہ تم اسکو غریبو کی مدد کے لیے استعمال کیا کرنا، جب ما-یےنگ کی صبح آنکھ کھلی تو اسنے پینٹ برش کو اپنی میز پر پایا۔ اس دن کہ بعد سے جب بھی کوئ غریب پریشان ہوتا یا اسکو مدد کی ضرورت ہوتی ما-یےنگ اسکی پینٹ برش کے ضریہ مدد کرتا۔ جب وہ دیکھتا پانی نہی ہے اور لوگ پانی کی قلت سے پریشان ہیں۔ انکے کھیت کھلیانوں کو پنپنے کے لیے پانی چاہیے تو وہ پینٹ برش کی مدد سے ندی بناتا اور ندی سچ میں وجود میں آ جاتی اور ایسے غریب آدمی اپنے کھیتو کو ندی کی مدد سے پانی پہنچا پاتا۔ ایسے ہی جب وہ دیکھتا کہ غریب کسان اپنے گھروالوں کا کھانا نہی پُرا کر پا رہا ہے تو ما-یےنگ اپنے پینٹ برش سے کھانے پینے کے سامان بنا کر انہے دے دیتا۔ وہ لوگ کھانا کھا کر بڑے خش ہوتے۔ اسی طرح وہ سبکی مدد کرتا اور دیکھتے دیکھتے ہر جگہ ما-یےنگ چاروں طرف مشہور ہو گیا۔ اسی